حکومت اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی کوشش کررہی ہے،بلاول

sample-ad

بلاول بھٹو نے کہا کہ پہلے مریم نواز کو جلسے میں گرفتار کیا گیا پھر رات کو فریال تالپور کو گرفتار کر لیا گیا ہم ان چیزوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں جانتے ہیں کیسے ان کا سامنا کرنا ہے۔پیپلزپارٹی عوام کی جماعت ہے ہم نے عوام میں ہی جینا مرنا ہے۔عمران خان کی حکومت نے عوام کو پریشانیون کے علاوہ کچھ نہیں دیا اس وقت ملک میں بیروزگاری ہے غربت بڑھ گئی ہے مہنگائی میں اضافہ ہو گیا ہے۔لوگ عمران خان سے بدظن ہو چکے ہیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.