مسلم امہ اور پاکستانی عوام کشمیریوں کی مدد کے لئے فوری نکل پڑیں،سید علی گیلانی

sample-ad

سری نگر۔کل جماعتی حریت کانفنرس کے رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور مسلم امہ کشمیریوں کی مدد کے لئے فوری نکل آئیں۔ اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو آنے والا وقت انہیں کبھی معاف نہیں کرے گا۔سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مودی نے مقبوضہ کشمیر کو اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے اکیس روز ہو گئے ابھی تک کرفیو لگا ہوا۔ہر گھر کے باہر ایک فوجی تعینات کی گیا ہے اور ظلم کی انتہا مقبوضہ کشمیر میں جاری ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.