خودکشی کرنا چاہتی ہوں،رابی پیرزادہ کا ویڈیو لیک ہونے کے بعد بیان آگیا

شوبز
306
0
sample-ad

رابی پیرزادہ ویڈیو لیک ہونے کے بعد بیان سامنے آگیا ہے ۔رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ جو دوسروں کی برائی پر پردہ ڈالے گا قیامت کے روز اللہ اس کی برائیوں پر پردہ ڈالے گا۔

رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ ویڈیو لیک ہونے کے بعد دل کرتا ہے زندگی ختم کرلوں میں اب زندگی سے بہت مایوس ہوں۔رابی پیرزادی نے کہا کہ جو بھی میری ویڈیو وائرل کر رہا ہے اس کی رپورٹ کی جائے تاکہ کاروائی ہو سکے۔

سوشل میڈیا پر رابی پیرزادہ کے فین نے رابی کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مایوس نہ ہوں اللہ انصاف کرنے والا ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.