!لاہور میں براٸیڈل فیشن ویک جاری

شوبز
154
0
sample-ad

لاہور میں گزشتہ شب فیشن ویک کا آغاز ہو گیا ۔ ٹاپ اور سپر ماڈل جب جلوہ نما ہوٸیں تو رنگوں کی بہار آگٸی ۔
درجہ اول اور ٹاپ برینڈز کے عروسی ملبوسات کی نماٸش کرتی خوبرو ماڈلز نے ریمپ پر جلوگر ہو کر شرکإ سے خوب داد وصول کی فیشن شو لاہور کے ایک نجی ہوٹل کے بینکیوٹ ہال میں جاری ہے آج شو کا دوسرا روز ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.