شوگر مافیا کے صرف 3 ناموں نے 165 ارب کی دھیاڑی لگائی: خواجہ آصف

اہم خبریںکاروبار
88
0
sample-ad

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں شوگر مافیا کے صرف 3 ناموں نے 165 ارب روپے کی دیہاڑی لگائی تھی۔

لیگی رہنما نے تحریک انصاف کی حکومت کے 14 ماہ میں چینی کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافے والی خبر کے جواب میں ٹوئٹ کی تاہم کسی شخصیت کا نام نہیں لیا۔ 

انہوں کہا کہ شوگر مافیا کے صرف 3 ناموں نے 165 ارب کی دھیاڑی لگائی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ گندم میں کتنے سو ارب کا چونا لگا ہے، اس کا جلد پتہ چلے گا، عوام رل گئے ہیں اور غریب خودکشی کر رہاہے لیکن اقتدار سے وابستہ چند افراد سیکڑوں ارب بناگئے ہیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.