گریڈ ایک سے 22 تک سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا امکان

تعلیمکاروبار
181
0
sample-ad

اسلام آباد: سرکاری ملازمین کیلئے ناقابل یقین خوشخبری کی نوید سنا دی گئی جس میں تنخواہوں میں ایک لاکھ 64 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے جس کے بعد گریڈ 1 سے لے کر 22 تک کے تمام ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.