پاکستان بنگلا دیش سیریز، لاہور پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

کرائم
78
0
sample-ad

اکستان، بنگلا دیش ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کیلئے لاہور پولیس کا سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا، میچز کے دوران 10 ہزار سے زائد پولیس افسران اور جوان تعینات ہونگے۔

ڈی آئی جی آپریشنزرائے بابر سعید کے مطابق 17ایس پیز،48 ڈی ایس پیز، 134 انسپکٹرز اور 592 دیگر اہلکار فرائض سر انجام دیں گے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ لاہور پولیس میچز کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے پوری طرح تیار ہے۔ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لئے لاہور پولیس بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ ٹیموں اور شائقین کو بھرپور سکیورٹی فراہم کریں گے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.