امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 11 ہوگئی

بین الاقوامی
184
0
sample-ad

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے حکام نے ریاست میں مزید کیس سامنے آنے کی تصدیق کی جس کےبعد امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 ہوگئی۔

حکام کے مطابق سانٹا کلارا کاؤنٹی میں خاتون اور ان کے اہلخانہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا جس کے بعد خاتون کو گھر میں ہی تنہائی میں رکھ دیا گیا ہے جب کہ خاتون کی طبیعت اتنی خراب نہیں کہ انہیں اسپتال منتقل کیا جائے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.