انڈر 19 ورلڈ کپ : بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

کھیل
70
0
sample-ad

قومی ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہو سکا اور پوری ٹیم 43 اوورز میں 172 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان کی جانب سے کپتان روحیل نذیر نے 62 جبکہ حیدرعلی نے 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ بھارت کی بھارت نے مطلوبہ ہدف35.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔بھارت کی جانب سے یشاسوی جیسوال نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 105 رنز اور دیویانش سکسینا نے 59 رنز کی اننگز کھیلی۔ جانب سے سشانت مشرا نے تین جبکہ تیاگی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.