وزیر اعظم عمران خان نے غریب عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اہم خبریں
194
0
sample-ad

وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید نہیں بڑھائی جائیں گی بلکہ انہیں کم کرنی کی کوشش کریں گے،ملک کے نچلے طبقے کو اوپر اٹھائیں گے،کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا جب تک اس کے حکمران کرپٹ ہوں،کبھی بھی اس جماعت کو ووٹ نہ دیں جس کے لیڈروں کے ملک سے باہر بڑے بڑے محلات ہوں،جب انسان چوری نہیں کرتا تو اس کو لندن بھاگنے کی ضرورت نہیں ہوتی،2019ء سب سے مشکل سال تھا ،انشااللہ اب اچھا وقت آئے گا، مہنگائی پر ہم قابو پاچکے ہیں اور جن لوگوں نے ذخیرہ کرکے پیسہ بنایا ہے ان سب کو سزائیں دیں گے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.