ایران میں کورونا سے مزید 63 افراد ہلاک، مریضوں کی تعداد 9 ہزار ہو گئی

بین الاقوامی
130
0
sample-ad

ران کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں مزید 63 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 958 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 9000 تک پہنچ گئی ہے۔

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے 20 مارچ کو ایران کے نئے سال (جشن نوروز) کی تقریبات سے خطاب منسوخ کر دیا ہے کیونکہ ایران کی وزارت صحت نے ملک بھر میں ہر قسم کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.